نقطہ نظر سندھ کی خواتین کاشتکاروں کی فتح ’خواتین زمینوں کو مردوں سے زیادہ بہتر جانتی ہیں، ہمیں پانی کے انتظام کا کام دیا جاتا تو ہم اس کام کوزیادہ بہتر انجام دے سکتی تھیں‘
نقطہ نظر تھر میں چرواہوں کے ساتھ گزارا گیا ایک دن صحرا میں روزگار سے متعلق بات کی جائے تو بس چند ہی مواقع موجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ چرواہا بننے پر مجبور ہیں۔
نقطہ نظر سہولیات کے بغیر کس طرح خواتین نے صحرا میں انقلاب برپا کیا؟ جب ہم نے کام شروع کیا تب تصور بھی نہیں تھا کہ ایسے حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔ ایسا لگا جیسے خواب حقیقت بن گئے۔
نقطہ نظر ’باجرے کے تنکوں کو چھوڑ کر ٹڈیاں سارے پتے اور دانے کھا گئیں‘ ماضی میں کھیتی کا کام کرنے والے حکومت کی مدد سے کیڑوں یا ٹڈیوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوجاتے تھے، مگر اب ایسا کچھ نہیں۔
نقطہ نظر ہولی اور مذہبی ہم آہنگی کے رنگوں میں رنگا عمر کوٹ عمرکوٹ میں ہندو اور مسلمان ساتھ مل کر ایک دوسرے کے تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔
نقطہ نظر سات جنموں کی قسم: ٹنڈو آدم میں اجتماعی ہندو شادی کی جھلکیاں کم آمدن والے گھرانوں سے تعلق رکھنے والے 15 جوڑوں نے شاید ایسی شاندار تقریب کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔
نقطہ نظر بانو مل اور تھر کے دیگر کسان اداس کیوں ہیں؟ تھر میں اس سال بارش ہوئی ہے مگر اس کے باوجود یہاں کے کسان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین